Online Learning Academy - LearnAcad.com

... Sharing Knowledge

  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
Home
Islamic Collection


سعودی‬ عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا

E-mail Print PDF

‏سعودی‬ عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا تھا اس فون نمبر پر رابطہ کرو اور فلاں شخص کو عمرہ کراوٴ۔ فون نمبر بڑا واضح تھا۔ نیند سے بیدار ہوا تو اسے ‫‏خواب‬ اچھی طرح یاد تھا مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا۔ تین دن مسلسل ایک ہی خواب ‫‏نظر‬ آنے کے بعد وہ شخص محلے کی مسجد کے امام کے پاس گیا اور اسے بتایا: امام مسجد نے کہا فون نمبر یاد ہے تو پھر اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو۔
اگلے روز اس شخص نے خواب میں بتلایا ہوا نمبر ڈائل کیا ، جس شخص نے فون اٹھایا اس سے ضروری تعارف کے بعد اس نے کہا: مجھے خواب میں کہا گیا ہے کہ میں تمہیں ‫‏عمرہ‬ کرواوٴں ، لہذا میں اس نیک کام کی تکمیل کرنا چاہتا ہوں ۔ جس آدمی کو اس نے فون کیا وہ زور سے ہنسا اور کہنے لگا کونسے عمرہ کی بات کرتے ہو؟ میں نےتو مدت ہوئی کبھی فرض نماز بھی ادا نہیں کی اور تم کہتے ہو کہ تم مجھے عمرہ کروانا چاہتے ہو

Read more...
 

نماز جنازہ

E-mail Print PDF

کوفہ میں ایک سید زادہ فوت ہوگیا ۔ جنازہ میں کوفہ کے بڑے بڑے لوگ موجود تھے۔ سب ساتھ چل رہے تھے کہ اچانک جنازہ رک گیا۔ لوگوں نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ اس لڑکے کی ماں بیتاب ہو کر نکل پڑی ہے اس عورت نے جنازہ پر اپنا کپڑا ڈال دیا اور اپنا سر کھول دیا۔ عورت شریف خاندان سے تعلق رکھتی تھی۔ اس میت کے باپ اور اس عورت کے خاوند نے چلا کر کہا یہیں سے واپس چلی جاؤ مگر اس نے واپس ہونے سے انکار کر دیا۔ باپ نے قسم کھا لی کہ"لوٹ جاؤ ورنہ تجھے طلاق۔" جب کہ اس عورت نے بھی قسم کھالی کہ"اگر میں نماز جنازہ سے پہلے لوٹوں تو میرے سارے غلام آزاد۔

Last Updated on Friday, 21 July 2017 13:39 Read more...
 

اللہ کی قدرت کا کرشمہ

E-mail Print PDF

اللہ کی قدرت کا کرشمہ


ایک مرتبہ حضرت سلیما ن عليه السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی _
حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی سے نکلی تواچانک ایک مینڈ ک اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منھ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منھ میں چلی گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی م...یں بہت دیر تک رہا _
سلیمان ں اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منھ کھولا تو چیونٹی باہر نکلی البتہ اس کے ساتھ دانہ نہ تھا۔

Read more...
 

Meri Qismat mein bhi aisa koi sajda ataa kar de..

E-mail Print PDF

Meri Qismat mein bhi aisa koi sajda ataa kar de..

Jo mere saare gunahon ka madava kar de...

Saari dunya se chura kar, mujjhe apna kar de...

Meri mitti ko Khudaya sona kar de...

Main Tera chahne wala hun mgar hai hasrat...

Jin ko TU chahata hai, mujh ko bhi Waisa Kar de...

Ek nazar Apni gunah'gaar pe kar k Mola...

Apni Rehmat ka saza'var hmesha kar de..

(Ameen)

 

Insan Mout Se Bachne Ki Koshish Karta Hay

E-mail Print PDF

Insan Mout Se Bachne Ki Koshish Karta Hay

Jahannum Se Nahi

Halaankay Koshish Karne Se

Insan Jahannum Se Bach Sakta Hay

Lekin

Mout Se Nahi.

 


Follow us on Twitter

Main Menu

Linux

Islam

Windows

Interview Questions

Database

Internet

Cisco

Entertainment

Networking

Graduate Courses

Psychology

Feed Burner

Subscribe to Welcome to Online Learning Academy by Email

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner


Google Groups
Subscribe to LearnAcad
Email:
Visit this group

Login Form